حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس پارٹی عادل آباد شاخ کے قائدین
نے نے علیحدہ ریاست کے متعلق اسمبلی میں بات چیت کے باوجود صدر
تلگو دیشم
چندرا بابو نائیڈو کی اجلاس میں غیر حاضری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پوسٹ
کے ذریعہ چندرا بابو نائیڈو کو چوڑیوں اور ساڑی کا تحفہ روانہ کیا۔